Skip to content
پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے نرس کی نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ان نوکریوں کے لئے میل
اور فیمیل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں نرس میل اور نرس فیمیل اور نرس سٹاف کی شاندار نوکریاں موجود
ہیں ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت بی ایس سی نرسنگ میں ہونا چاہیےسلیکشن کے بعد فکس تنخواں
ایک لاکھ بیس ہزار ہو گی ٹوٹل نوکریوں کی تعداد چار سو اکاسی ہے
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ
جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے ضروری کاغزات کے ساتھ اپنی سی وی اوپر دئیے گے ایڈرس پر جمع کروایں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 07-11-2020
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں