pakistan national 01

پاکستان نیشنل کونسل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

پاکستان نیشنل کونسل کو ریگولر بیس پے افراد کی ضرورت ہے جن کی عمر 25 سے 28 سال تک ہو

کسی سرکاری ملازم کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا

نوکریوں کی تعداد سات ہے

یہ نوکریاں اس وقت مودود ہیں

مارکیٹنگ کئیر ٹیکر ایل ڈی سی ڈرائیور ڈسپیچ رائیڈر

تعلیم کی ضرورت پرائمری میٹرک بیچلر

اپلائی کرنے کا طریقہ

اپلائی کرنے والے امیدوار اپنی سی ۱۵ دن کے اندر اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

pakistan national concil 01 min