چئرمین آل پاکستان جولرزمینوفیکچرز ایسوسی ایٹ محمد ارشد کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی قیمت فی تولہ
ایک لاکھ 11ہزار7سوروپے ہے سونے کی قیمت میں 17سو روپے کی کمی واقع ہو چکی ہے اب پاکستان
میں10 گرام سونے کی قیمت 1171 روپے کی کمی کے بعد 95ہزار 764روپے پر آ چکی ہے اگرعالمی مارکیٹ میں سونے
کی قیمت کو دیکھیں تو عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 1872 پر
ٹریڈ ہوا ہے پاکستان میں مسلسل ڈالر میں کمی واقع ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی واقع
ہوئی ہے پاکستان میں اس وقت ڈالر کی قیمت 160روپے فی ڈالر پر آ گئی ہے 8روپے ڈالر
کی قیمت میں کمی آئی ہے