پاکستان اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے مالا مال ہے پاکستان میں سونے کے ذخائر تانبے کے ذخائر تیل کے ذخائر گیس کے ذخائر اور قیمتی معدنیات موجود ہیں
پاکستان کے مختلف علاقہ جات میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوتے رہتے ہیں سندھ کے علاقے میرپورخاص میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے تین سو ساٹھ بیرل تیل ہر روز یہاں سے نکالا جا سکتا ہے
ترجمان تیل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے مطابق میرپور سندھ میں گیس کے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں اس میں زیرو اشاریہ 28 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت ہوئی ہے یہ ذخائرمیر پور خاص بکا بلاک ون میں 2550 میٹر گہرا کھودا گیا ہے اس کنواں سے ہر روز پاکستان تین سو ساتھ بیرل تیل نکا سکتا ہے