Skip to content
پاکستان ریلوے کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے یہ نوکریاں اس وقت موجود ہیں
سٹاف کار ڈرئیور تعلیم کی ضرورت پرائمری پاس اور ساتھ ڈرائیونگ لائسنس دو پوسٹیں موجود ہیں -ڈسپیچ رائڈر کی
ایک پوسٹ موجود ہے تعلیم کی ضرورت پرائمری پاس ہے-اس کے بعد نائب قاصد کی نو پوسٹیں موجود ہیں
تعلیم کی ضرورت پرائمری پاس ہونا لازمی ہے- آخری پوسٹ سویپر کی ہے تعلیم پرائمری پاس
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ
جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور اوپر دئیے گے ایڈرس پر جمع کروایں
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں