پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن 01

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے سرکاری 57 نوکریوں کا اعلان

پاکستان بوے سکوٹس اسوسی ایشن کی طرف سے سرکاری 57 مختلف نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

مرد خواتین دونوں ہی ان جابز کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں
تعلیم کی ضرورت پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر

یہ نوکریاں موجود ہیں


ڈریکٹر یوتھ پروگرام
ڈریکٹر آڈیلٹ ٹریننگ
ڈریکٹر ڈیولپمنٹ
کارڈنیٹر
ڈپٹی سیکورٹی
کمپیوٹر آپریٹر
وارڈن
سٹینوٹائپسٹ
اکاونٹ کلرک
پی اے
ٹیلی فون آپریٹر
سیکورٹی آفیسر
جونئر کلرک
انچارج شاپ
سولر ٹیکنیشن
ڈرائور
کک
یاوس کیپر
مالی
چوکیدار
سینی ٹیری ورکر
نائب قاصد
کار پنٹر
الیکٹریشن
پلمبر

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی

آخری تاریخ 6 فروری 2021 ہے

اشتہار کے اوپر کلک کریں اور نوکریوں کی تفصیلات دیکھیں

Pakistan boys jobs 01

اپلائی کیسے کریں

پاکستان بواے سکوٹس کی نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے والے امیدوار اپنی سی وی تیار کریں

اور ضروری کاغزات کے ساتھ اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر بھیج دیں

Related posts

وزارت مذہبی امور کی طرف سے 87 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

احساس پروگرام میں ایمرجنسی بھرتیاں شروع

pakistanis663

کنسٹریکشن کمپنی کو اپنے پروجیکٹ کےلئے ہنرمند افراد کی ضرورت ہے

pakistanis663

ریسکیو 1122 کی طرف سے46 نوکریاں آ گئی اپلائی کریں

pakistanis663

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے سب انپکٹر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663