Pak Army NLC jobs 01

پاکستان آرمی نیشنل لوجسٹک سیل کی طرف سے 440 نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

پاکستان آرمی نیشنل لوجسٹک سیل کی طرف سے نوکریاں آ چکی ہیں میل اور فی میل دونوں ہی

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
جو نوکریوں کا اشتہار نیچے دیا گیا ہے اس پر 102 نوکریوں کی تفصیل موجود ہے

باقی نوکریوں کی تفصیل دیکھنے کے لئے نیچے نشنل لوجسٹک سیل کی ویب سائٹ کا لنک دیا گیا ہے اس کو اوپن کریں اور مزید نوکریوں کی تفصیلات دیکھیں

امیدوار 15 فروری 2021 سے پہلے پہلے اپنی درخوست جمع کروایں
ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے ابھی اپلائی کریں

مزید نوکریوں کی تفصیلات دیکھنے کے لئے اور اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

NLC jobs 2021 01

Related posts

احساس پروگرام میں ایمرجنسی بھرتیاں شروع

pakistanis663

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

نادرا کی طرف سے چار سو جابز کا اعلان ابھی آن لائن اپلائی کریں

pakistanis663

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر میں 386 مختلف کیٹگری کی نوکریاں

pakistanis663

واپڈا کی طرف سے دسمبر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محکمہ سوشل والفئیر بیت المال کی طرف سے 92 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663