Pakistan Army Emblem 01

پاکستان آرمی میں سول لوگوں کی بھرتیاں شروع اپلائی کریں

پاکستان آرمی کی طرف سے مختلف کیٹگری کی شاندار نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ان نوکریوں کے لیے تعلیم کی ضرورت پرایمری میڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک ہے وہ تمام پاکستانی جن کے پاس تعلیم ان میں سے کوئی بھی تعلیم موجود ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں

یاد رہے ان نوکریوں کے لیے وہی لوگ اپلائی کر سکتے ہیں جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے ان نوکریوں کے لیے میل اور فیمیل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں یہ تین اشتہار آپ کو دِئیے گےان کو غور سے پڑھیں اور اپلای کریں

pak 1 02
pak 2 01 1
pak 3 01 1

اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے اوپر دئے گے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروائیں