پاکستان آرمی ایف سی کی طرف سے 3000 نوکریوں کا اعلان

پاکستان آرمی ایف سی کی طرف سے سپاہی کی نوکریاں آ چکی ہیں تعلیم کی ضرورت میٹرک ہے

پنجاب سندھ بلوچستان کےلئے بھرتی شروع ہو چکی ہے
ان نوکریوں کی 16 فروری سے 7 مارچ تک بھرتی جاری رہے گی

اہلیت کا معیار

بلوچستان کے لوکل لوگوں کےلئے اہلیت
تعلیم مڈل
عمر کی حد 16 سے 25 سال تک
ہائٹ 5 فٹ 4 انچ
چھاتی 30-32

جو بلوچستان کے لوکل لوگ نہیں ہیں ان کےلئے اہلیت کا معیار

عمر کی حد 16 سے 23 سال تک

تعلیم میٹرک

ہائٹ 5 فٹ 6 انچ

چھاتی 31-33

اپنے ضلع میں انٹرویو کی تاریخ دیکھنے کےلئے نوکریوں والا اشتہار دیکھیں

Related posts

آزاد کشمیر محکمہ خوراک کو چوکیدار کےلئے افراد کی ضرورت ہے

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

ڈپارٹمنٹ آف کنٹرولر جنرل میں 620سرکاری نوکریاں

pakistanis663

قومی انجینئرنگ اور سائنسی کمیٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

سعودی عرب میں نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 385 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663