وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

پاکستان کے سلاب زدہ علاقاجات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے سلاب سے متاثرہ فی خاندان کو 25 ہزار کی امداد دی جائے گی۔
تمام لوگوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے تقسیم کئے جائیں گے۔
متاثرہ لوگوں کو 8171 سے کیش وصولی کا ایک میسج موصول ہو گا۔
صوبہ پنجاب سندھ اور بلوچستان کے لوگوں ایچ بی ایل HBL بنک سے پیسے حاصل کریں گے۔ اورصوبہ خیبر پختونخواہ کے لوگ بنک الفلاح سے رقم وصول کریں گے۔
نوٹ
جو خاندان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر نہیں ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور رقم کی وصولی کے حتمی میسج کا انتظار کریں۔

متاثرہ خاندان شکایات کی صورت میں ان نمبر پر رابطہ کریں

Related posts

نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024

Admin

حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کےلئے فری کورسز کا اعلان

Admin

احساس پروگرام کے دوبارہ 12 ہزار آ چکے ہیں کیسے لینے ہیں مکمل طریقہ

pakistanis663

آٹامک انرجی کی نوکریوں کےلئے اپلائی کیسے کریں اسسٹنٹ ڈرائور

pakistanis663

احساس راشن رعایت پروگرام آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663