وزارت مذہبی امور کی نوکریوں کے لئے اپلائی کیسے کریں 01

وزارت مذہبی امور کی طرف سے 87 نوکریوں کا اعلان

وزارت مذہبی امور کی طرف سے 87 سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے وزارت مذہبی امور کی طرف سے21 جنوری 2021 کو جابز کا اشتہار شائع کیا گیا ہے
نوکریوں کے دو اشتہار موجود ہیں
دونوں اشتہار کی الگ الگ نوکریوں کی تفصیل آپ کو بتائی جائے گی


یہ نوکریاں موجود ہیں
ڈیٹا انٹری آپریٹر نوکروں کی تعداد 60 ہے
ایل ڈی سی نوکریوں کی تعداد 9 ہے
نائب قاصد نوکریوں کی تعداد 8 ہے
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری میٹرک ایف اے تک ہے

اپلائی کرنے والے امیدوار


شناختی کارڈ کی کاپی
تعلیمی اسناد کی کاپی
ڈومیسل کی کاپی
چار تصویریں
اور اپنی مکمل سی وی تیار کر کے اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر بھیج دیں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 3 فروری 2021 ہے

Ministry of Religious Affairs jobs 01

نوکریوں کے دوسرے اشتہار کی تفصیل

ان وزارت مزہبی امور کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 4 فروری 2021 ہے
تعلیم کی ضرورت میٹرک ایف اے بی اے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ
سٹینوٹائپسٹ
یو ڈی سی
ایل ڈی سی
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے والے امیدوار اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن اپلائی کریں

Ministry of Religious Affairs Jobs ads 01

وزارت مذہبی امور کی نوکریوں کے لئے آن لائن اپلائی کریں

URL http://www.mora.gov.pk/projDetails.aspx