ministry of human rights pakistan 01

وزارت انسانی حقوق میں 2021 کی بھرتی شروع ہو چکی اپلائی کریں

وزارت انسانی حقوق کی طرف سے نوکریاں آ چکی ہیں ان نوکریوں کے لئے

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 دسمبر ہے آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں

ایک آدمی ایک ہی نوکری کے لئے اپلائی کر سکتا ہے امیدوار کو فکس سیلری

اس کے سکیل کے مطابق دی جاے گی

تعلیم

تعلیم کی ضرورت پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی ہو تو آپ اپلائی کریں

واپڈا کی جابز کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار واپڈا کی جابز کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ ۱۵ دن کے اندر اندر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

human right 1 1
Human right 2 1