وزارت داخلہ کی طرف سے 67 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

وزارت داخلہ کی طرف سے 67 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے سرکاری نوکری تلاش کرنے والے امیدوار اپلائی کریں
ان نوکریوں کی آخری تاریخ 19 فروری ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ
سٹینو ٹائپسٹ
یو ڈی سی
ایل ڈی سی
نائب قاصد
چوکیدار
سویپر
تعلیم کی ضرورت پرائمری مٹرک ایف اے بی اے
سلیکشن کے بعد امیدوار کو اسلام آباد میں تعینات کیا جائے گا

Related posts

وزارت دفائی پیداوار کی طرف سے 414 نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

pakistanis663

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 385 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ پنجاب ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

pakistanis663

نادرا کی طرف سے چار سو جابز کا اعلان ابھی آن لائن اپلائی کریں

pakistanis663