Ministry of Human Rights

وزارت انسانی حقوق کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

وزارت انسانی حقوق کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ان نوکروں کے لئے

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29نومبر ہے ٹوٹل نوکریوں کی تعداد بیس ہے

یہ نوکریوں موجود ہیں

ڈریکٹر جنرل / کمپیوٹر پروگرامر/اسسٹنٹ ڈریکٹر ڈیٹا انٹری آپریٹر/سٹینوٹائپسٹ/ڈرائور ڈسپیچ راءڈر/نائب قاصد سویپو

تعلیم

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری ایف اے بیچلر تک ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے ضروری کاغزات کے ساتھ اپنی سی وی اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کرویں

wazarat min min 1

Related posts

محکمہ سکول و ایجوکیشن کی طرف سے 215 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محکمہ جنگلات کی طرف سے بے شمار نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ایف بی آر انعامی سکیم کی مکمل معلومات | 10لاکھ روپے جیتنے کا موقع

pakistanis663

پاکستان نیشنل کونسل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

میٹرک اور ایف اے کے تعلیمی امتحانات کی نگرانی کےلئےایماندار ٹیچرکی ضرورت ہے

pakistanis663

حکومت پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663