واصل فاونڈیشن سے قرضے حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

واصل فاونڈیشن پاکستان میں نون پرافٹ کپمنی ہے جو پاکستان میں 1992 سے کام کر رہی ہے
اس فاونڈیشن کا مقصد لوگوں کو سود کے بغیر قرضہ دینا ہے تاکہ غریب لوگ اپنا چھوٹا کاروبار شروع کر کے روزگار حاصل کر سکیں
یہ فاونڈیشن مختلف پروگرام کے ذریعے اپنے کسٹمر کو قرضہ دیتی ہے


پروگرام کے نام

سلام
استسنا
مرابحہ
اجارہ
مشارکہ

کسٹمر ان پروگرامز میں سے کسی ایک پروگرام کے تحت قرضہ لے کر اپنا روزگار شروع کر سکتا ہے
اگر آپ کسان ہیں تب بھی آپ کو قرجہ ملے گا
اگر آپ کوئی رکشہ خرید کر روزگار شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس کےلئے بھی آپ کو قرضہ ملے گا
اگر آپ قرضہ لے کر اپنا چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تب بھی آپ کو قرضہ ملے گا

جو امیدوار واصل فاونڈیشن سے قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں اور مزید معلومات حاصل کریں
اس کمپنی سے آپ ای میل اور فون نمبر کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
اگر آپ قرضے کےلئے اپلاءی کرنا چاہتے ہیں توواصل فاونڈیشن کے آفس میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

Address: 127 Block C-II, Model Town Lahore, Pakistan
Ph:        +92 42 35167132
             +92 42 35167658
Fax:        +92 42 35166954
Email:info@wasil.org.pk

Related posts

پاکستان میں گھر بنانے کےلئے 30لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

افغانستان سےامریکی فوجی جانا شروع ہوگئے 10 فوجی اڈے بند کر دیے

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے قسطوں پر گاڑی لینے کا طریقہ

pakistanis663

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازہو چکا اپلائی کریں

pakistanis663

سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری عیدالفطر پر8 چھٹیوں کا اعلان

pakistanis663

رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin