NLC jobs 01 1

نیشنل لاجسٹک سیل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

نیشنل لاجسٹک سیل کو اپنے مختلف آپریشنز اور مارکیٹنگ کے لئے افراد کی ضرورت ہے

یہ سرکاری نوکریاں ہیں کسی بھی آدمی کو ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاے گا 28 کیٹگری

میں نوکریاں موجود ہیں آپ آپنے پسند کی نوکری کے لئے اپلاءی کر سکتے ہیں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ۱۴ دسمبر ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار جو ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور آخری تاریخ سے پہلے اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

فارم کو یہاں سے ڈاون لوڈ کریں

http://www.nlc.com.pk/

NLC jobs 01 520x1024 min