نیشنل بنک سے قرضہ کیسے لیں 01

نیشنل بنک سے 30لاکھ تک قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

نیشنل بنک آف پاکستان کی طرف سے کاروباری مقاصد کے لئے 30 لاکھ تک قرضہ لیا جا سکتا ہے

نیشنل بنک کی طرف سے پرسنل قرضہ پروگرام کے تحت پورے پاکستان سے مرد خواتین قرضہ لے سکتی ہیں

وہ تمام پاکستانی جن کی سیلری نیشنل بنک میں آتی ہے وہ قرضہ لے سکتے ہیں
گورنمنٹ نوکری کرنے والے اور پرائویٹ نوکری کرنے والے تمام امیدوار قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

امیدوار کو 2 ہزار پروسِسنگ فیس دینا ہو گی اور آپ اپنی مرضی سے جتنے پیسوں کی آپ کو ضرورت ہے لے سکتے ہیں 18فیصد مارکپ دینا ہو گا

نیشنل بنک کی قرضہ دینے کی شرائط

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار جن پاس شناختی کارڈ موجود ہے
گونمنٹ اور پرائویٹ ملازمین جن کی سیلری نیشنل بنک اکاونٹ می آتی ہے
عمر کی حد 18 سال سے 59 سال کے درمیان تک

ٹوٹل 30 لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے اس قرضے کو پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

قرضہ حاصل کرنے کے لئے اپلائی کیسے کریں

قرضے لینے والے امیدوار اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں
آن لائن فارم ڈاون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں

AdvanceSalaryApplicationForm pdf

URL https://nbp.com.pk/advancesalary/AdvanceSalaryApplicationForm.pdf