اگر آپ کے پاس اپنا ذاتی گھر موجود نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ
نیشنل بنک آف پاکستان سے ڈھائی کروڑ تک قرضہ لے سکتے ہیں پورے پاکستان سے میل اور
فی میل قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
کتنا قرضہ آپ لے سکتے ہیں اور کتنی مدت کے لئے
نیشنل بنک سے آپ گھر بناے یا خریدنے کے لئے ڈھائی کروڑ تک کا قرضہ لے سکتے ہیں آپ کی مرضی ہے اگر آپ چاہیے تو ایک لاکھ قرضہ لیں پانچ لاکھ لیں بیس لاکھ لیں یہ آپ کی مرضی ہے
جتنا بھی آپ قرضہ لیں گے آپ نے ماہانہ قسط کے ساتھ اپنے پیسوں کو واپس کرنا ہو گا
قرضے کی واپسی 20بیس سالوں میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
جو لوگ نیشنل بنک سے گھر بنانے کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ پاکستان کے شہری ہوں گورنمنٹ نوکری کرنے والا آدمی بھی قرضہ لے سکتا ہے پرائیویٹ نوکری کرنے والا بھی قرضہ لے سکتا ہے اور بزنس کرنے والا بھی قرضہ کے لئے اپلائی کر سکتا ہے
اگر آپ تنخواں دار ہیں تو آپ کی عمر 22سال سے 59.5سال ہونی چاہے
اور اگر آپ بزنس مین ہیں تو آپ کی عمر 21 سال سے65تک ہونی چاہیے
اگر آپ گورنمنٹ کی نوکری کرتے ہیں آپ ماہانہ 5ہزار تنخواں لیتے یا اس سے زیادہ تو آپ قرضہ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر آپ پرائیویٹ نوکری کرتے ہیں ماہانہ 10ہزارتک آپ کی سیلری ہے تو آپ قرضے کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر آپ بزنس کرتے ہو ماہانہ آپ 15ہزار تک آپ کی تنخواں ہے تو آپ قرضے لے سکتے ہو
اپلائی کرنے کے لئے کونسے کاغزات کی ضرورت ہو گی
جو لوگ نیشنل بنک سے قرضہ لینا چاہتے ہیں ان کے پاس مندرجہ ذیل کاغزات ہونے چاہے
دو تصویریں/دو شناختی کارڈ کی کاپیاں/ دو گواہان کی شناختی کارڈ کی کاپیاں/پراپرٹی کاغزات/بنک سٹیٹ منٹ
/پچھلے تین مہینے کی سیلری سلپ اس کے علاوہ اگر بنک کوئی کاغزات مانگے تو دینے ہوں گے
قرضے کے لئے اپلائِ کرنے کا طریقہ
آپ کے علاقے میں آپ کے قریب ترین نیشنل بنک کی جو بھی برانچ موجود ہے وہاں آپ جاءیں اور فارم کو پر کریں اور جمع کروایں پروسسنگ فیس ناقابل واپسی ہو گی
National bank Loan Application Form