نیشنل بنک آف پاکستان سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

اگر آپ نئی گاڑی لینا چاہتے ہیں یا پرانی نیشنل بنک آپ کو سود کے بغیر گاڑی فراہم کرتا ہے

اسلامی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے مارکپ کسٹمر سے نہیں لیا جائے گا

پورے پاکستان سے میل اور فی میل دونوں ہی گاڑی کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
بنک کی طرف سے کسٹمر کو گاڑی رجسٹر کروا کر دی جائے گی کسٹمر 20 لاکھ کی گاڑی لیتا ہے یا 50 لاکھ کی

کسٹمر گاڑی کی ٹوٹل رقم کا15فیصد ایکویٹی دے گا باقی85فیصد رقم بنک ادا کرے گا
نیشنل بنک کی طرف سے ایک کروڑ روپے کی گاڑی لی جا سکتی ہے

کسٹمر جتنے مرضی پیسوں کی گاڑی لے سکتا ہے
کسٹمر اپنے سارے پیسوں کو 2سال سے5سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ ادا کرے گا

گاڑی لینے کے لئےاہلیت کا معیار

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوارجن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
عمر کی حد 23 سے 55 سال کے درمیان تک ہو
امیدوار کی ماہانہ انکم 50 ہزار ہو

تین قسم کے آدمی نیشنل بنک سے گاڑی لے سکتے ہیں
گورنمنٹ کی نوکری کرنے والے امیدوار
نیشنل بنک کے ممبرسٹاف
کسی بھی پرائویٹ کمپنی میں نوکری کرنے والے امیدوار

گاڑی لینے والے امیدوار کو 2 ہزار پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی

ضروری کاغزات

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
اپائنمنٹ کی کاپی
سیلری سلپ
دو تصویریں
یوٹلٹی بل کی کاپی
ڈرائونگ لائسنس کی کاپی
بنک سٹیٹ منٹ

آپ کی ماہانہ قسط کتنی بنے گی ابھی چیک کریں
نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور تفصیلات دیکھیں

URL https://www.nbp.com.pk/AHAF-CALC/index.aspx

گاڑی کے لئے اپلائی کیسے کریں

اپنے قریبی نیشنل بنک میں جائیں اور فارم پر کریں اور جمع کروایں
درخواست منظور یا مسترد ہونے کی صورت میں آپ کو مطلع کر دیا جائے گا

Related posts

آئے آئی کیش ایپ: یہ ایپ پچاس ہزار کا ائمرجنسی قرضہ فراہم کرتی ہے

pakistanis663

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

pakistanis663

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

pakistanis663