نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام کی رجسٹریشن شروع فارم آ چکے ہیں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے تحت پورے پاکستان میں غریب اور مزدور طبقے کو اپنا گھر دینے کے لئے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے دس سے بیس سال کی مدت کے لئے پانچ یا دس مرلہ کا گھر آپ لے سکتے ہیں

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں کون لوگ اپلائی کر سکتے ہیں اور کون نہیں

وہ تمام لوگ جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں وہ اپلائی کر سکتے ہیں=

جن لوگوں کے پاس اپنا گھر موجود نہیں ایک گھر سے ایک آدمی اپلائی کر سکتا ہے=

ایک آدمی اس سکیم کے تحت ایک بار سبسٹی والے ہاوس لون کی سہولت لے سکتا =

کم از کم ملازمت رکھنے والے اور پانچ سال کا تجربہ رکھنے والے=

عمر کی حد

جن مرد خواتین کی عمر 25 سال سے 60 سال کے درمیان میں ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں

ماہانہ کتنی تنخواں والے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں

نیا پاکستان سکیم سے آپ کتنے مرلے کا گھر لے سکتےہو

نیا پاکستان سکیم سے آپ پانچ مرلہ اور دس مرلہ تک کا گھر لے سکتے ہو جس کی تفصیل یہ ہے

نیا پاکستان سکیم سے کتنے لاکھ کا گھر ملے گا اور اس پر کتنا سود دینا ہو گا

نیا پاکستان سکیم سےپانچ مرلہ کا گھر27سے 35 لاکھ تک کا ملے گا =Ti

دس مرلے کا گھر50 لاکھ تک کا ملے گا

پانچ مرلہ کے گھر پر پانچ سے سات فیصد سود دینا ہو گا

دس مرلہ کے گھر پر سات سے نو فیصد سود دینا ہو گا

نیا پاکستان سکیم میں اپلائی کرنے کے لئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی

اپلیکیشن فارم

اپلائی کرنے والے کے شناختی کارڈ کی کاپی

دو تازہ تصویریں

کاروبار کا ثبوت یا سیلری سرٹیفیکیٹ

آخری دو مہنے کی سیلری سلپ

چھ مہنے کا بنک سٹیٹ منٹ

نیا پاکستان سکیم میں اپلائی کرنے میں پروسسنگ فیس کتنی دینا ہو گی

نیا پاکستان سکیم میں اپلائی کرتے ہوئے آپ کا ٹوٹل خرچہ نو ہزار دو اسی روپے آئے گا تفصیلات نیچے دیکھیں

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ نیا پاکستان سکیم میں اپلائی کرنا چایتے ہیں وہ میزان بنک کی ویب سائٹ سے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور میزان بنک میں جمع کرویں

فارم کویہاں سے ڈاون لوڈ کریںhttps://www.meezanbank.com/wp-content/themes/mbl/downloads/Mera-Pakistan-Housing-Application-Form.pdf

Related posts

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے شروع

Admin

سِیلک بنک سے سمارٹ لون پروگرام کے ذریعے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے

Admin

احساس پروگرام کے تحت 2ہزار کی امداد کےلئے این ایس ای آر سروے کا آغاز ہو چکا

pakistanis663

نیشنل انوویشن ایوارڈ پروگرام گورنمنٹ سے 20 لاکھ کی گرانٹ

pakistanis663