Nayatal Comany jobs 01 min

نیاٹل کمپنی کی طرف سے گوجرانوالہ سیالکوٹ میں نوکریاں آ چکی ہیں

نیاٹل کمپنی سرگودھا گجرانوالہ سیالکوٹ میں فائبر نیٹ ورک کا کام شروع کر رہی ہے

جس کے لیے کمپنی کو سٹاف کی ضرورت ہے

اسوسی ایٹ انجینئر

فیلڈ سپروائزر

سیکورٹی گارڈ

ڈرائیور

اور لیبر
امیدواروں کو فکس سیلری دی جائے گی

اپلائی کرنے والے امیدوار اپنی سی18 دسمبر سے پہلے جمع کروایں

مزید تفصیلات کےلئے نیچے دئے گے اشتہار کو پڑھیں

Gujranwala jobs 01 min