مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب میں نگہبان مضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب کے 65 لاکھ سے 70 لاکھ غریب اور مستحق لوگوں کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔ صوبہ پنجاب میں حکومت پنجاب کے نمائندے گھر گھر جا کر راشن فراہم کر رہے ہیں۔
مفت راشن تین قسم کے لوگوں کو مل رہا ہے
نمبر ایک ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے۔
نمبر دو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے
نمبر تین ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ احساس پروگرام میں موجود ہے
نگہبان رمضان ایپ ڈاؤن لوڈ کہاں سے کریں
وزیر اعظم مریم نواز شریف کی جانب سے نگہبان رمضان ایپ ان تمام لوگوں کو فراہم کی گئی ہے جو فیلڈ میں لوگوں کے گھروں کےگھروں کے دروازے پر جا کر راشن تقسیم کر رہے ہیں۔ رمضان پیکج ایپ کو ہر ادمی ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتا۔
نگہبان رمضان موبائل ایپ صرف وہ لوگ استعمال کر سکتے ہیں جو لوگ لوگوں کے گھروں میں جا جا کر راشن تقسیم کر رہے ہیں