وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مستحق اور غریب لوگوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق اور غریب لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔
حکومت پنجاب کی جانب سے 30 ارب روپے کی لاگت سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو شروع کیا گیا ہے۔
دو قسم کے لوگ رمضان نگہبان پروگرام سے بالکل مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں
نمبر ایک ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ بینظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کے پاس بے نظیر کارڈ موجود ہے ایسے تمام لوگ نگہبان رمضان پروگرام پروگرام کے تحت مفت راشن لے سکتے ہیں۔
نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتیں جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے ایسے تمام لوگ بھی حکومت پنجاب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت بالکل فری راشن حاصل کر سکتے ہیں۔
رمضان نگہبان ایپ
حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان نگہبان ایپ متعارف کروائی گئی ہے نگہبان ایپ کے ذریعے آپ ان لائن اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔ اپ کو مفت راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔شناختی کارڈ نمبر لکھ کر نگہبان ایپ کے ذریعے چیک کیا جا سکتا ہے
نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہے آپ نے اس کو اوپن کرنا ہے تو اپ نے رمضان نگہبان ایپ پر پہنچ جائیں گے
سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے
اس کے بعد اپ نے چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کر دینا ہے
نمبر تین پہ اپ کی اہلیت اپ کے سامنے ا جائے گی