نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے غریب مزدور لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح پنجاب کے 70 لاکھ مستحقین خاندانوں کو بالکل مفت راشن دیا جائے گا دوستوں اگر اپ تعلق غریب ترتیب مزدور طبقے سے ہے تو اپ بھی مفت راشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو 30 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے

آپ کو حکومت پنجاب سے مفت راشن ملے گا یا نہیں ان لائن شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے چیک کریں

وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے اس ایپلیکیشن کے اوپر شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اپ چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کو مفت راشن دیا جائے گا یا نہیں دیا جائے گا
سب سے سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کرنا ہے =

Click Here Ramzan Ration App
اس کے بعد اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے =
اس کے بعد اپ نے چیک اہلیت کے اوپر کلک کرنا ہے =
اگر تو اپ کو مفت راشن ملنا ہے تو اپ کو نیچے میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا اگر اپ راشن پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں تو پھر آپ کے سامنے ناٹ اہلیت کا اپشن آ جائے گا۔

Check Eligibility Online

حکومت پنجاب کی جانب سے بالکل مفت راشن کی تقسیم کا اغاز ہو چکا ہے
راشن دو مرحلے کے اندر تقسیم کیا جائے گا
پہلے مرحلے
میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا اندراج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں موجود بے ان کو راشن دیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا بے نظیر کا کارڈ نہیں بنا ہوا لیکن ان کا تعلق غریب طبقے سے ہے مزدور طبقے سے ہے ایسے تمام لوگ بھی اپنا شناختی کارڈ دکھا کر مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں

حکومت پنجاب سے بالکل مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب کے پاس غریب اور مزدور لوگوں کا ایک ڈیٹا موجود ہے۔ جن لوگوں کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اندراج موجود ہیں اور جن لوگوں کا نادرہ میں اندراج موجود ہے اور غریب طبقے سے مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے ہیں ایسے تمام لوگوں کو حکومت پنجاب گھر کی دہلیز پر یعنی غریب لوگوں کے گھروں میں جا کر حکومت پنجاب بالکل مفت راشن تقسیم کرے گی

Related posts

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

Admin

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ

pakistanis663

لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ سندھ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

یوٹیوب سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کیا ہے مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663