نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ بنوانے کا طریقہ

نیشنل سیونگ کی طرف سے ڈیبٹ کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس سیونگ اکاونٹ موجود ہیں
یہ ڈیبٹ کارڈ پورے پاکستان میں 12ہزار اے ٹی ایم اور 50 ہزار سے زائد شاپنگ پوئنٹ پر استعمال ہو سکتا ہے

اے ٹی ایم کی سہولت
اب تمام صارفین کو رقم نکلوانے کےلئے بنک آنے کی ضرورت نہیں کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوائے جا سکتے ہیں

خریداری
اب نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے شاپنگ بھی کی جا سکتی ہے کپڑے، فارمیسی، الیکٹرونکس۔ جو چاہیں خریدیں۔
بغیر کسی پریشانی کے امیدوار نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے پےمنٹ کر سکتا ہے
رقم کی فوری منتقلی
اپنے کارڈ سے کسی دوسرے کے ڈی این ایس اکاونٹ میں فوری رقم منتقل کی جا سکتی ہے

بل کی ادائیگی
آئی وی آر کے ذریعے فوری رقم منتقل کرنے کی سہولت میسر ہو گی

آن لائن ای کامرس کی سہولت
نشنل سیونگ کارڈ کے ذریعے آن لائن خریداری بھی کی جا سکتی ہے یہ سہولت صرف لوکل سٹور اور دوکان پر موجود ہے

نشنل سیونگ ڈیبٹ اکاونٹ بنوانے کا طریقہ

اپنے قریبی نشنل سیونگ بنک میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں
اب نشنل سیونگ اکاونٹ اپلائی کرتے وقت نشنل سیونگ ڈیبٹ کارڈ کےلئے اپلائی کیا جاسکتا ہے

Related posts

نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

الائیڈ بنک میں بزنس اکاونٹ کھلوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

البرکہ بنک پاکستان ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ کی مکمل تفصیلات

pakistanis663

آسان موبائل اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا جدید سسٹم متعارف

pakistanis663

نشنل بنک میں آسان اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663