Karachi jobs 01

میڈکل سریڈنٹ سروسس ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کی کئیر کےلئے ایمرجنسی نوکریاں

میڈکل سریڈنٹ سروسس ہسپتال کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی کئیر ہیلتھ

کےلئے ایمرجنسی نوکریاں کا اعلان کیا گیا ہے صوبہ سندھ میں رہنے والے امیدوار

اپلائی کر سکتے ہیں عمر کی حد 18 سے35 سال تک ہونی چاہیے نوکریوں کی تعداد 16 ہے

یہ نوکریاں 90دن کے کونٹرکٹ بیس پر ہیں

ابھی یہ نوکریاں موجود ہیں

karanci kafi jo 01 min

ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ اشتہار پر دیے گے ایڈرس پر جمع کروایں