میزان بینک سے کسی بھی کمپنی کا موبائل قسطوں پر لیا جا سکتا ہے پاکستان میں
زیادی استعمال ہونے والے موبائل
ایپل موبائل
ویوو موبائل
ہواوے موبائل
سمسنگ موبائل
ان میں سے کسی بھی کمپنی کا موبائل قسطوں پر حاصل کریں
پورے پاکستان سے میل فی میل اس سہولت سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں
اہلیت کا معیار
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار
اگر آپ تنخواں دار ہیں تو آپ کی عمر20 سے 60سال تک ہونی چاہے
اور اگر آپ بزنس مین ہیں تو آپ کی عمر20 سال سے65 سال تک ہونی چاہے
اگر آپ سیلری پرسن ہیں تو ماہانہ 25سیلری ہزار تک ہونی چاہے
بزنس مین کی40 ہزار تک ہونی چاہے
فیصد15 ڈاون پے منٹ دینا ہو گی باقی ماہانہ قسطوں پر پیسے دئے جا سکتے ہیں
دوسال میں آپ نے اپنے سارے پیسے ماہانہ قسط میں ادا کرنا ہوں گے
کاغزات
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویر
چھ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
ملازمت کا سرٹیفکیٹ
پروسسنگ فیس1500 سو روپے ناقابل واپسی ہو گی
موبائل حاصل کرنے کا طریقہ
آن لائن فارم کو پر کریں اور جمع کروایں بنک کا نمائندہ آپ سے24 گھنٹوں میں رابطہ کرے گا
یا آپ میزان بنک کی ہلپ لائن پر کال کر سکتے ہیں