میزان بنک کی طرف سےعمرہ پیکج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ماہانہ قسطوں پر عمرہ کی سعادت ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 22 مارچ سے پہلے میزان بنک کی کسی بھی قریبی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتے ہیں۔
یاد رہے یہ 15 دن کا عمرہ پیکج ہے۔ 25% فیصد ڈاون پےمنٹ ادا کرنا ہو گی اور باقی پیسے واپس آ کرایک سال میں ادا کرنا ہوں گے۔ 2500 روپے پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی۔
ماہانہ قسطوں پر عمرہ کرنے والے مرد اور خواتین کےلئے اہلیت کا معیار:
نمبر ایک : تنخواہ دار کی ماہانہ سیلری 25ہزار تک ہو اور عمر کم از کم 20 سال سے 59 سال تک ہو۔
نمبر دو : بزنس مین کی ماہانہ انکم 50 ہزار تک ہو اور عمرکم از کم 20 سال تک ہو اور زیادہ سے زیادہ 59 سال تک ہو۔
نمبر تین : تنخواہ دار کو ایک سال مسلسل کام کرتے ہوئے ہو چکا ہے تو عمرہ کےلئے درخواست دے سکتا ہے۔
نمبر چار : بزنس مین کو دو سال بزنس کرتے ہوئے ہو چکے ہیں تو وہ عمرہ کےلئے درخواست دینے کا اہل ہے۔
امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو
تنخواہ دار۔
اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
چھ ماہ کا بنک سٹیٹمنٹ
سیلری سلپ
ائملائمنٹ سرٹفکیٹ
کرنسی ڈِکلریشن فارم
بزنس مین کےلئے کاغزات
اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
ایک سال کا بنک سٹیٹمنٹ
بزنس پروف
کرنسی ڈِکلریشن فارم
عمرہ پیکج پر آنے والے اخراجات کی مکمل تفصیل دیکھیں
Meezan bank umrah package 2023