پاکستان کے اندر رہتے ہوئے اگر آپ بھی لیپ ٹاپ قسطوں پر حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو میزان بینک پاکستان کے تمام مرد خواتین کو لیپ ٹاپ قسطوں پر دینے آفر کرتا ہے
آپ تنخواں دار طبقے سے ہو یا یا بزنس مین ہو آپ مرد ہیں یا خواتین آپ بینک سے
لیپ ٹپ حاصل کر سکتے ہیں
اہلیت کا معیار
پاکستان کی نشنلٹی
سیلری پرسن کی عمر20 سال سے 60سال تک
بزنس مین کی عمر20 سال سے65 سال تک
سیلری پرسن کی ماہانہ تنخواں25 ہزار ہو
بزنس مین کی کی ماہانہ40 ہزار ہو
ٹوٹل قیمت پر15 فیصد ڈاون پیمنٹ کرنا ہو گی
دو سال کی ماہانہ قسطوں پر لیپ ٹاپ حاصل کیا جا سکتا ہے
اپلائی کرتے وقت ان کاغزات کی آپ کو ضرورت ہو گی
ایک تصویر
شناختی کارڈ کی کاپی
بنک سٹیٹمنٹ
سیلری سلپ
ملازمت سرٹیفکیٹ
بزنس مین کو بزنس پروف دینا ہو گااپلائی کرتے وقت پروسسنگ فیس جمع کروانا ہو گی
لیپ ٹاپ کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ
آن لائن فارم کو پر کریں اور جمع کروایں یا بنک میں جا کر بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے