images 01

ملیر ڈیولوپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

ملیر اتھارٹی کی طرف سے سرکاری نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے نوکریوں کی تعداد 990سے زیادہ ہے

وہ تمام پاکستانی جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے وہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

ان نوکریوں کے لئے میل اور فی میل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں

تعلیم کی ضرورت

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹ تک ہے

اپلائی کیسے کریں اور آخری تاریخ کیا ہے

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 2دسمبر ہے جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائِ کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور فارم کو صاون لوڈ کر کے پر کریں اور اخری تاریخ سے پہلے پہلے اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

فارم کو ڈاون لوڈ کریں

page 1 min
page 2 min
Page 4 min
Page 5 min