معزوری سرٹیفکیٹ بنوا کر حکومت پاکستان سے 8بڑی مراعات حاصل کریں

حکومت پاکستان کی طرف سے معزور افراد کو مالی امداد کے ساتھ ساتھ

دیگر مراعات بھی دی جاتی ہیں اگر آپ کا معزوری سرٹیفیکٹ نہیں بنا ہوا تو آج ہی اپلائی کریں

معذوری سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بعد نادرا سے شناختی کارڈ کے لئے اپلائی کریں

معذور افراد کو حکومت کی طرف سے دی جانے والی مراعات

ٹرین ٹکٹ میں ڈسکونٹ
جابز میں کوٹہ دیا جاتا ہے
بس ٹکٹ میں ڈسکونٹ دیا جاتا ہے
مختلف یونیوسٹی میں کوٹہ کی بنیاد پر داخلہ
فری میڈیکل کی سہولیات
احساس پروگرام کے تحت ماہانہ دو ہزار کی مالی امداد

فری ویل چیئر دی جاتی ہے
تاحیات مدت میعاد کے ساتھ قومی شناختی کارڈ

معزوری سرٹیفکیٹ بنوانے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے اپنے ضلع کے چوشل ویلفئر آفس جانا ہے وہاں سے فارم لے کر پر کریں

اور اپنی دو تازہ تصویریں والدین کے شناختی کارڈ کی کاپیاں فارم کے ساتھ لگا کر آٹسٹ کرویں


اس کے بعد آپ کا میڈیکل چیک اپ ہو میڈیکل چیک اپ کے بعد آپ کو سرٹیفیکٹ دے دیا جائے گا اس سرٹیفیکٹ کی کوئی فیس نہیں ہے فری میں بنا کر دیا جاتا ہے

سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا سے معذوری خصوصی کارڈ بنوانے کا طریقہ

تمام معذور افراد اپنے ضلع کے نادرا کے آفس میں جا کر معذوری سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر خصوصی شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں
اس کارڈ کے تحت معزور افراد کو حکومت پاکستان کی طرف سے خصوصی مراعات دی جائیں گی

Related posts

احسان ٹرسٹ سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے بغیر سود قرضہ لیں

pakistanis663

رمضان نگہبان مفت راشن پروگرام ہلپ لائن نمبر | کال کریں مفت راشن حاصل کریں

Admin

گھر بنانے یا خریدنے کےلئےسونیری بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے ایچ بی ایل سے قرضہ لیں

pakistanis663

نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت ٹریکٹر لینے کا طریقہ

Admin

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے بنک اسلامی سے قرضہ لیں

pakistanis663