معجز فاونڈیشن ایک نون پروفٹ فاونڈیشن ہے
جو پاکستان میں سود کے بغیر غریب افراد کو کاروبار شروع کرنے کےلئے قرضہ فراہم کرتی ہے
اب تک لاکھوں لوگ اس فاونڈیشن سے قرض لے کر اپنا کاروبار شروع کر چکے ہیں
ایک آدمی بھی قرضہ لے سکتا ہے اور گروپ کی شکل میں تین پانچ سات لوگ بھی قرضے کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں
یہ فاونڈیشن سات پروگرام کے ذریعے لوگوں کو قرض فراہم کرتی ہے
کامرس قرضہ
لائیو سٹاک قرضہ
زرعات قرضہ
معجز شاندار کاروبار قرضہ
معجز مال خوشحال قرضہ
معجز سرسبز قرضہ
معجز میری سواری قرضہ
ایک آدمی ان سات پروگرامز میں سے ایک پروگرام میں اپلائی کر سکتا ہے
پروگرامز اور قرضے کی تفصیل
نمبر ایک
کامرس قرضہ پروگرام
کامرس قرضہ پروگرام کے تحت کم آمدنی والے لوگ قرضہ لے سکتے ہیں اس پروگرام میں اپلائی کرنے والے کی
عمر 18سے 59سال تک ہونی چاہے
امیدوار کو 10ہزار سے 75ہزار تک قرضہ مِل سکتا ہے
اس قرضے کو 12سے 18 مہینے میں واپس کرنا ہو گا
نمبر 2
لائیو سٹاک قرضہ پروگرام
اس پروگرام میں امیدوار کو 10ہزار سے 75ہزار تک قرضہ مِل سکتا ہے
اس قرضے کو 3سے 18 مہینے میں واپس کرنا ہو گا
امیدوار کو شناختی کارڈ کی کاپی دو تصویریں اور ایک دو آدمی گرنٹی کے طور پے پیش کرنا ہوں گے
نمر 3
زراعات قرضہ پروگرام
امیدوار کو 10ہزار سے 75ہزار تک قرضہ مِل سکتا ہے ذراعات کےلئے
اس قرضے کو 3سے 12 مہینے میں واپس کرنا ہو گا
نمبر 4
معجز مال خوشحال قرضہ پروگرام
اس پروگرام کے تحت امیدوار 50ہزار سے 3 لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو 2 سال میں واپس کرنا ہو گا
قرضہ لینے والے کی عمر 21سے 60سال کے درمیان میں ہونی چاہے
امیدوار کے پاس شناختی کارڈ کی کاپی ایک گرانٹر اور دو تصویرں ہونا لازمی ہے
نمبر 5
معجز سرسبز قرضہ پروگرام
اس پروگرام کے تحت امیدوار 50ہزار سے 3 لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو ایک سال میں واپس کرنا ہو گا
نمبر 6
معجز میری سواری قرضہ پروگرام
اس پروگرام کے تحت امیدوار 50ہزار سےایک لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو دو سال میں واپس کرنا ہو گا
قرضہ لینے والے کی عمر 21سے 50سال کے درمیان میں ہونی چاہے
اپلائی کریں
جو امیدوار قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ ان نمبرز پر رابطہ کریں اور
مزید تفصیلات کے لئے معجز فاونڈیشن کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں
ontact Us
Registered Office
41-Upper Ground Floor, Land Mark Plaza, Land Mark Plaza, Jail Road, Lahore.
Head Office
Opposite DCO House, Narowal. Ph: +92-54-2412313 & +92-54-2413313, Fax: +92-54-2412313
Narowal Branch
Near Government Degree Women College BadoMali Narowal
Liaison Office
1st Floor, House # 8A, Street 32, F-8/1, Islamabad Ph #: 051-2856613
Regional Office Muzaffargarh
Bagh-e-Irum Colony, Near Zakariya Girls Misali Higher Secondary School, Muzaffargarh