پاکستانقرضہ جاتگھر بنانے کےلئے قرضہ

مسلم کمرشل بنک سےگھر بنانے کےلئے قرضہ لینے کا طریقہ

ایم سی بی بنک پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدواروں کو گھر بنانے کے لئے قرضہ فراہم کرتا ہے ایم سی بی بنک سے قرضہ لینے کی تمام شرائط و ضوابط مندرجہ ذیل ہیں
ایم سی بی بنک سے چار قسم کے لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
سیلری پرسن
پروفیشنل
پنشن لینے والے
جن کو حکومت کی طرف سے زمین لاٹ ہوتی ہے
تمام پاکستانی ایم سی بی بنک سے دو سکیم کے ذریعے قرضہ لے سکتے ہیں
اپنا گھر محفوظ زندگی سکیم
میرا پاکستان میرا گھر سکیم

اپنا گھر محفوظ زندگی سکیم کی تفصیلات

اس سکیم کے تحت تین قسم کے لوگ قرضہ لے کر اپنا گھر بنا سکتے ہیں
بیوہ خاتون
ٹرانسجینڈر
خصوصی افراد
دہشت سے متاثرہ خاندان کے لواحقین اور بچے
اگر آپ گھر بنانے کے لئے صرف پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں تو بھی آپ کو قرضہ مِل جائے گا اور اگر آپ کے پاس پلاٹ موجود ہے آپ صرف گھر بنانا چاہتے ہیں تب بھی بنک سے قرضہ مِل جائے گا
اور اگر آپ پلاٹ بھی خریدنا چاہتے ہیں اور گھر بھی بنانا چاہتے ہیں تب بھی آپ قرضے کے لئے اہل ہیں

ایم سی بی مسلم کمرشل بنک اپنے کسٹمر کو گھر بنانے کے لئے 2لاکھ سے 31 لاکھ پچاس ہزار تک قرضہ فراہم کرتا ہے
اس قرضے کو ایک سے بارہ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کسٹمر واپس کرئے گا
مارکپ
دو سے 31لاکھ پچاس ہزار کے قرضے پر 6 فیصد فِکس مارکپ دینا ہو گا

مسلم کمرشل بنک سے قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

سیلری پرسن کی ماہانہ انکم 30ہزار تک ہو
بزنس مین سیلف املائر کی ماہانہ انکم 50ہزار تک ہو
عمر کی حد 25 سے70سال تک ہو
سیلری پرسن کو اگر مسلسل نوکری کرتے ہوئے دو سال ہو گے ہیں تب قرضے کے لئے اہل ہے
بزنس مین سیلف املائر کو تین سال کاروبار میں ہو چکے ہیں تب قرضے کے لئے اہل ہے
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ کی ضرورت ہو گی

قرضہ لینے کے لئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
انکم کاغزات
بزنس پروف
پراپرٹی کاغزات
اس کے علاوۃ اگر بنک کسٹمر سے کوئی کاغزات مانگے گا تو لانا ہو گا

آن لائن اور آف لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

مسلم کمرشل بنک سے قرضہ لینے کے لئے آن لائن اور آف لائن اپلائی کیا جا سکتا ہے
آن لائن اپلائی کرنے کے لئے اس فارم کو پر کریں اور جمع کرویں

URL https://www.mcb.com.pk/become_a_customer/home?section=hloan

اور آف لائن اپلائی کرنے کے لئے اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں
قرضہ منظور یا منسوخ ہونے کی صورت میں کسٹمر کو بنک کی طرف سے بتا دیا جائے گا

مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

042-35987979

 111-000-622

Related posts

گورنمنٹ آف پنجاب انٹرشپ پروگرام آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin

سمٹ بینک سے ایمرجنسی ضروریات کےلئے 25 ہزارسے 10 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

پاکستان میں پےپال کیوں نہیں ہے دو بڑی وجوہات جانیں

pakistanis663

سٹیٹ بنک نے قوانین کی خلاف ورزی پر 4بنکوں کو27کروڑ کا جرمانہ کر دیا

Admin

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

pakistanis663

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

pakistanis663

آگہی پاکستان سے سود کے بغیر قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663

الائیڈ بنک سے ہنر تمہارا سرمایا ہمارا سکیم کے تحت قرضہ حاصل کریں

pakistanis663