محکمہ سکول و ایجوکیشن کی طرف سے 215 نوکریوں کا اعلان

محکمہ سکول و ایجوکیشن راوالپنڈی کی طرف سے 215 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے امیدواروں کی سلیکشن کے بعد ضلع راولپنڈی میں تعینات کیا جائے گا
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13فروری 2021 ہے
ڈرائیور کی 5 آسامیاں خالی ہیں
ملازمین درجہ چہارم کی 210 آسامیاں خالی ہیں
مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار لازمی پڑھیں

Related posts

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

گوگل کے ساتھ نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

خیبر پختونخواں ہائی وئے اتھارٹی میں نوکریاں

pakistanis663

ملیر ڈیولوپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محکمہ صحت کی طرف سے 540 نوکریوں کا اعلان ہو چکا اپلائی کریں

pakistanis663

قومی انجینئرنگ اور سائنسی کمیٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663