محکمہ سوشل والفئیر بیت المال 01

محکمہ سوشل والفئیر بیت المال کی طرف سے 92 نوکریوں کا اعلان

محکمہ سوشل والفئیر بیت المال پنجاب میں مختلف پروجیکٹ میں کام کرنے کے لئے

افراد کی ضرورت ہے

یہ نوکریاں کنٹرکٹ بیس پر ہیں اس کنٹرکٹ کا دورانیاں 30 جون 2021 تک ہے
ان نوکریوں میں توسیع بھی ہو سکتی ہے
اپلائی کرنے والے امیدوار ہر آسامی کے لئے الگ الگ درخواست جمع کروا سکتے ہیں امیدوار کو شام کے وقت پناہ گاہ میں ڈیوٹی دینا ہو گی
پورے پنجاب سے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست جمع کروا سکتے ہیں
انٹرویو کے لئے آتے وقت امیدوار اصل دستویزات اپنے ساتھ لائیں
ان نوکریوں کے لئے مرد خواتین دونوں ہی درخواست دے سکتے ہیں

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت مڈل سے ایف اے تک ہے


اپلائی کرنے والے امیدوار اپنی تعلیمی اسناد کی کاپی شناختی کارڈ کی کاپی ڈومیسل کی کاپی تجربہ سرٹیفکیٹ کی کاپی اپنی درخواست کے ساتھ لگائیں

Bait ul mall jobs 01 min