یہ آسامیاں عارضی بنیادوں پر ہیں
اپلائی کرنے والے امیدوار
دو تازہ تصویریں
شناختی کارڈ کی کاپی
ڈومیسل سرٹفکیٹ کی کاپی
تعلیمی اسناد کی کاپی
یہ تمام کاغزات اپنی درخواست کے ساتھ لگائیں
ان نوکریون کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 فروری 2021 تک ہے
امیدوار کو محکمے کی طرف سے تمام قنونی سہولیات دی جاءیں گی