محکمہ خوراک آزاد کشمیر میں نوکریاں آ گِی اپلا ئی کریں

محکمہ خوراک آزاد کشمیر کی طرف سے مختلف کیٹگری کی نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے آزد کشمیر کے شہری

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں اس وقت یہ نوکریاں موجود ہیں اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تعلیم

بی ایس سی کی ضرورت ہو گی، سٹینوگرافر تعلیم ایف اے ہونی چاہے ، فوڈگرین انسپکٹر تعلیم بیچلر ڈگری ، جونئیر کلرک

تعلیم بیچلر ڈگری ، ٹوٹل نوکریوں کی تعداد12ہے ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 17 نومبر ہے

ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلاءی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے اوپر دئے گے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

مزید گورنمنٹ نوکریاں حاصل کرنے کےلئے اس لنک پر کلک https://pakmazdoori.com/کریں

Related posts

پنجاب پولیس مین ڈرائیور کانسٹیبل اور کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی نوکریاں

Admin

وزارت مذہبی امور کی طرف سے 87 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ پنجاب ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

سعودی عرب میں نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

سیکرٹری ورکرزویلفیر بورڈ بلوچستان میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

پاکستان آرمی انسپیکٹوریٹ آف وہیکل میں جابز آ چکی ہیں

Admin