Jobs in Forest Department kpk 01

محکمہ جنگلات کی طرف سے بے شمار نوکریوں کا اعلان

محکمہ جنگلی حیات صوبہ خیبر پختونخواں میں مستقل بنیادوں پر نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

ایک آدمی ایک سے زیادہ آسامیوں کے لئے اپلائی کر سکتا ہے
سرکاری ملازمین اپن محکمے کے توسط سے درخوستیں جمع کروا سکتے ہیں
اقلیتی افراد کے لئے کوٹہ موجود ہے

یہ نوکریاں موجود ہیں

جونئیر کلرک

ڈپٹی رینجر ویلڈ لائف
اسسٹنٹ

وئلڈ لائف واچر
ڈرائیور

اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار نیچے دیئے گے لنک کو اوپن کریں اور فارم کو پر کریں اور اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

05-01-2021اپلائی کرنے کی آخری تاریخ

مزید تفصیلات کے لئے یہ اشتہار دیکھیں

jobs in pakistan