محکمہ جنگلات صوبہ خیبر پختونخواں کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
ان نوکریوں کے لئے ڈومسل رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں
ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے لنک نیچے دیا گیا ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
جونئیر کلرک دو آسامیاں خالی ہیں تعلیم کی ضرورت انٹرمیڈیٹ / وئلڈ لایف واچر تعلیم ایف اے /ڈرئیور تعلیم بڑا لکھا ہو اور ڈرائونگ کا لائسسن موجود ہو
اپلائی کرنے کا طریقہ
جو امیدوار ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں