محکمہ تعلیم کی طرف سے 2021کی بڑی بھرتی شروع

بلوچستان کے تمام بڑی اضلع جن کے نام نیچے اشتہار پر دئے گے ہیں میں نوکریاں آگئی ہیں

بلوچستان کے مختلف کالج میں خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے یہ بھرتی شروع

کی گئی ہے
ٹسٹ اور انٹرویو کی تاریخ اشتہار پر موجود پر موجود ہے

خالی آسامیوں کی تعداد340 سے زیادہ ہے

تعلیم کی ضرورت

امیدواروں کے پاس مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی بھی ڈگری موجود ہے اپلائی کر سکتے ہیں کچھ آسامیوں کے لئے تعلیم کی ضرورت نہیں آدمی صرف پڑھنا لکھنا جانتا ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

امیدوار اپنے ضلعی ہیڈکواٹر کے بوائز ڈگری کالج کی پرنسیپل تک اپنی دخواست جمع کروایں ٹسٹ اور انٹرویو کی تاریخ نیچے اشتہار پر موجود ہے

اشتہار کو بڑا کر کے دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

URL https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107964457&Issue=NP_QTA&Date=20201216

Related posts

شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں نوکریاں میل فی میل اپلائی کریں

Admin

نظامت مذہبی تعلیم کی طرف سے سرکاری نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پبلک سروس کمیشن کی طرف سے لکچرار کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

جنوبی کوریا کی جابز کےلئے آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

Admin

محکمہ سوشل والفئیر بیت المال کی طرف سے 92 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663