محکمہ تعلیم ضلع چکوال کی طرف سے 20 نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
نائب قاصد
چوکیدار
مالی
سویپر
بلاوی
کی نوکریاں موجود ہیں
ان نوکریوں کے لئے ضلع چکوال کا ڈومیسل رکھنے والے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
اپلائی کرنے والے امیدوار کی عمر 18سے 28سال کے درمیان میں ہونی چاہے
اوپن میرٹ پر 14 لوگوں کی بھرتی ہو گی
ملازمین کےلئے کوٹہ تین فیصد ہے
خواتین کے لئے کوٹہ دو فیصد
اقلیتی کوٹہ ایک فیصد
مرد خواتین دونوں ہی ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے والے امیدوار مقررہ تاریخ کو انٹرویو کے لئے اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر پہچ جاءیں