محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن صوبہ خیبرپختونخواہ میں ہزاروں نوکریاں آ چکی ہیں
. ان نوکریوں کے لئے میل اور فی میل دونوں اپلائ کر سکتے ہیں
کون سی نوکریاں موجود ہیں
یہ نوکریاں موجود ہیں سی ٹی آئی ٹی ڈی ایم پی ای ٹی ٹی ٹی اے ٹی قاری پرائمری سکول ٹیچر
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت انٹرمیڈیٹ سے بیچلر تک ہے
اپلائی کیسے کریں
جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے نیچے دیئے گے لنک کو اوپن کریں اور اپلائی کریں