لاھور مینج منٹ کمپنی کی طرف سے 3108نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے امیدواروں کو لاھور اور
مختلف جگہوں پر سلکشن کے بعد تعینات کیا جائے گادرخواست دینے والے امیدوار کا جسمانی طور پے تندرست ہونا
لازمی ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
سینیٹری ورکر / خالی آسامیوں کی تعداد 3018 ہے
اپلائی کرنے کا طریقہ
اپلائی کرنے والے امیدوار اپنا شناختی کارڈ اور اس کی کاپی اور دو تصویریں ساتھ لائیں گے فارم کو آن لائن حاصل کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
اگر آپ لاھور یا گردونواہ کے رہنے والے ہیں تو اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر جا کر فارم کو حاصل کیا جا سکتا ہے
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 27نومبر ہے
یہ نوکریاں بھی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہیں
ان نوکریوں کے لئے آن لائن اپلائی کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور فارم کو پر کریں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 4 دسمبر ہے