لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر 01 min

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

لاھور سے تعلق رکھنے والی شبانہ نے لوگوں کو سود کے بغیر تین سے چار ہزار

کا راشن ماہانہ قسط پردینا شروع کیا ہے غربت اور حالات کی تنگی نے یہ ایڈیا دیا کہ جب میں بڑی ہوں گی

تو وہ غریب لوگ جن کے پاس ہر روز کھانے کے پیسے نہیں ہوتے ان کو پورے مہنے کا راشن

دوں گی
تاکہ اس کے بچے بھوکے نہ سوئے

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں min

شبانہ کی دوکان سے قسطوں پر راشن کیسے حاصل کریں

دوکان سے راوشن حاصل کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے کوئی بھی آدمی اپنا شناختی کارڈ ساتھ لائے شناختی کارڈ کی کاپی اور بل کی کاپی لی جائے گی
اگر آپ کراےوالے مکان پر رہتے ہیں تو مالک مکان کی ضمانت ضروری ہو گی

راشن لینے کے بعد قسط کیسے ادا کرنا ہو گی

جب آپ تین سے چار ہزار کا راشن لیں گے تو شروع میں آپ کو کچھ پیسے دینا ہوں گے

جتنی آپ کی ضرورت ہے اس کے پورے مہنے میں جب مرض آپ باقی پیسے تھوڑے

تھوڑے کر کے ادا کرِیں