قومی انجینئرنگ 01

قومی انجینئرنگ اور سائنسی کمیٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

قومی انجینئرنگ اور سائنسی کمیٹی کی طرف سے آج نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

سلیکشن کے بعد امیدوار کو اسلام آباد میں تعینات کیا جائے گا جابز کا اعلان آج بروز سوموار25 جنوری

کو کیا گیا ہے ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے

قومی انجینئرنگ کی ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے ابھی اپلائی کریں

امیدوار کو تعلیم کی ضرورت مڈل سے گریجویشن تک ہے

منیجر کمیوٹر سائنس
اسسٹنٹ منیجر
اسسٹنٹ ٹیکنیکل آفیسر
چارج مین
جونئیر جارج مین
جونئر ایگزکٹو
سنئر کمپیوٹر آپریٹر
کمپیوٹر آپریٹر
جونئیر اسسٹنٹ
ڈیٹا انٹری آپریٹر
ٹیکنیشن
کک
ویٹر

نوکریوں کی مزید تفصیلات دیکھنے کےلئے نوکریوں والے اشتہار پر کلک کریں

Teaching jobs 01