image 2020 11 14 061503

قطر میں ملازمت حاصل کرنے کا شاندار موقع اپلائی کریں

ریڈ کو انٹرنیشنل کمپنی کو قطر میں کام کرنے کے لئے افرد کی ضرورت ہے وہ تمام پاکستانی

جو قطر میں ملازمت کے لئے جانا چاہتے ہیں وہ انٹرویو کے لئے مقررہ تاریخ کو اسلام آباد پہنچ جاءیں

ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 2400ہے

تعلیم

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت نہیں اگر آپ کے پاس تجربہ موجود ہے تو آپ اپلائِ کر سکتے ہیں

یہ نوکریاں موجود ہیں

ویلڈر کی آٹھ سو نوکریاں موجود ہیں اور کارپنٹر کی بھی آٹھ سو نوکریاں ہیں اس کے ساتھ ساتھ ماسون کی آٹھ سو آسامیاں خالی ہیں جن لوگوں کے پاس مندرجہ ذیل آسامیوں میں سے کسی میں تجربہ موجود ہے تو وہ ان نوکریوں کےلئے اپلائِ کر سکتے ہیں

اپلائی کرنے کا طریقہ

نیچے دئیے گے نوکریوں والے اشتہار پر ایڈرس دیا گیا ہے اسلام آباد کا اس

ایڈرس پر سترا نومبر سے پہلے پہلے پہنچ کر انٹرویو دیں اور ملازمت ھاصل کریں

image 2020 11 14 061503 min