فیصل بنک سے کاروبار کےلئے 25 ہزار 20 لاکھ تک قرضہ لیں

فیصل بنک کاروبار شروع کرنے یا کروبار کو بڑھانے کےلئے پاکستان میں

قرضہ فراہم کرتا ہے
کسٹمر اپنی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے جتنا چاہے قرضہ قرضہ لے سکتا ہے
قرضہ ملنے کے 6 مہینے کے بعد تک کسٹمر کوئی قسط نہیں دے گا چھ مہینے کے بعد کسٹمر ماہانہ قسط

کے ساتھ پیسے واپس کرئے گا

کسٹمر فیصل بنک سے کتنا قرضہ لے سکتا ہے اور کتنے سالوں کےلئے

فیصل بنک سے 50 ہزار سے کم از کم پانچ لاکھ تک قرضہ مِل سکتا اور زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک
اس قرضے کو ایک سے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں 021 111 06 06 06

کسٹمر مارکپ کی معلومات اور اہلیت کا معیار جاننے کےلئے فیصل بنک کی کسی برانچ کا وزٹ کریں

آن لائن اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں اور فارم پر کریں اور سبمٹ کریں

Related posts

اخوت فاونڈیشن کامیاب جوان پروگرام بلاسود قرضہ اسکیم

pakistanis663

بنک آف خیبر سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

بنک الفلاح سے 50 ہزار سے 10 لاکھ تک کا فوری قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

سیلک بنک سے ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

گھر سہولت سکیم / گھربنانے یا خریدنے کےلئے ایک کروڑ تک قرضہ لیں

pakistanis663

آئے آئی کیش ایپ: یہ ایپ پچاس ہزار کا ائمرجنسی قرضہ فراہم کرتی ہے

pakistanis663