Laptop on installment in pakistan 2021 01

فیصل بنک سے قسطوں پرلیپ ٹاپ حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

فیصل بنک سود کے بغیر لیپ ٹاپ کمپیوٹر قسطوں پر دیتا ہے مہنگے اور سستے لیپ ٹاپ ماہانہ

قسطوں پر موجود ہیں
فیصل بنک 60 مہینے یعنی پانچ سال کی ماہانہ اقساط پر لیپ ٹاپ فراہم کرتا ہے
صرف ایک مرتبہ کسٹمر لیپ ٹاپ کے لئے اپلائی کرے گا تو فری ہوم ڈیلوری کے

ذریعے 15 دن کے اندر اندر لیپ ٹاپ کسٹمر کے گھر میں پہنچ جائے گا
یاد رہے
تین سے چھ مہینے کی اقساط پر لیپ ٹاپ مارکیٹ قیمت پر مل سکتا ہے اور اس سے اوپر چھ مہینے

سے 60 مہینے تک ہر مہینے 2 فیصد تک مارکپ بنک لے گا

Capture 17

کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے فیوچر اور قیمت اور مزید تفصیل دیکھنے کےلئے فیصل بنک کا وزٹ کریں

Capture 18

ماہانہ قسط اور مزید تفصیلات کےلئے ان دو تصویرو کو دیکھیں

Capture 19

گھر بیٹھے مزید معلومات لینے کے لئے اس نمبر پر کال کریں

111 06 06 06

لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر قسطوں پر لینے کے لئے اپنے قریبی فیصل بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں