فنکہ بنک سے 30 ہزار سے50ہزار تک کی موٹرسائکل لینے کےلئے قرضہ لیں

تمام پاکستانی مرد خواتین فنکہ بنک سے 30 ہزار سے50ہزار تک کی موٹرسائکل لینے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں پاکستان کے مخصوص شہروں میں فنکہ بنک یہ سروس دے رہا ہے ان تمام شہروں میں فنکہ بنک کی برانچ موجود ہے آپ موٹرسائکل کے لئے قرضہ لے سکتے ہیں
فیصل آباد
گجرات
وزیر آباد
لالا موسی
راوالپنڈی
پشاور
بارہ کوہ
اٹک
مغل پورہ
لاھور
قصور
مانگا منڈی
ملتان
اوکارہ
ساہوال
چیچہ وطنی
جلال پور

اہلیت کا معیار

شناختی کارڈ کی کاپی
پاکستان کی نشنلٹی
عمر کی حد21سال سے 62سال تک ہو

موٹر سائکل کےلئے کتنا قرضہ مِل سکتا ہے اور کتنے وقت کےلئے مِل سکتا ہے

موٹر سائکل لینے کےلئے امیدوار 30ہزار سےایک لاکھ 50ہزار تک قرضہ لے سکتاہے اس قرضے کو تین سال کی ماہانہ اقساط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

نوٹ
امیدوار اپنی مرضی سے جتتنا قرضہ چاہے لے سکتا ہے اپنی ضرورت کے مطابق
ایک سال یا
دو سال
یا تین سال
کی ماہانہ اقساط کے ساتھ سارے پیسوں کو واپس کرنا ہو گا

Related posts

اخوت فاونڈیشن کیا ہے اور اخوت کے کونسے 6پروگرامز ہیں جن سے آپ فائدہ لے سکتے ہیں

pakistanis663

تنخواہ دار لوگ نشنل بنک سے 30 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں

pakistanis663

چائنا کی کمپنی اینٹ گروپ سٹاک مارکیٹ میں 34 ارب ڈالر کے بیچنے جارہی ہے

Admin

احساس آمدن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

یو مائکروفنانس بنک سے کمرشل گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663