Farooqfoundation

فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن پاکستان کاروبار اور تعلیم کےلئےسود کے بغیر قرضہ حاصل کریں

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو کاروبار شروع کرنے اور اپنے بچوں کی تعلیم کو

جاری رکھنے کے لئے قرضہ لیں

فروق قرضے حسنہ فاونڈیشن پاکستان بلکل سود کے بغیر قرضے حسنہ دینے والا ادارہ ہے

پورے پاکستان سے مرد خواتین قرضے حسنہ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

فاروق قرضے حسنہ کے مقاصد

جو والدین اپنے بچوں کی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں اور سرکاری سکولوں کالجوں اور یونیورسٹی کی فیس ادا نہیں کر پاتے وہ قرضے حسنہ حاصل کر سکتے ہیں
اس فاونڈیشن کے 7 بڑے مقاصد ہیں

نمبر ایک
فاروق قرضے حسنہ ایک نان پرفٹیبل فاونڈیشن ہے جو تعلیمی حصول کے لئے پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ فراہم کرتی ہے اس کا مقصد پاکستان میں ابتدائی تعلیم سے اعلی تعلیم تک قرضہ فراہم کرنا ہے
نمبر دو
اگر اعلی تعلیم کے لئے آپ کو قرضے حسنہ کی ضرورت ہے تو آپ فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن ویب سائٹ یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں
نمبر تین
یہ قرضہ صرف ان طلبہ اور طالبات کے لئے ہے جو سرکاری سکولوں اور کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جو اپنی فیس ادا نہیں کر پاتے
نمبر چار
قرضہ دینے کا مقصد آپ کو تعلیم مکمل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے یہ قرضہ آپ نے اپنی تعلیم مکمل کر کے یا روگار ملنے پر اپنی سہولت کے مطابق ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہے
نمبر پانچ
قرضے حسنہ کے لئے ان امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جو حافظ قران ہوں یا قران پاک حفظ کر رہے ہوں
نوٹ
یہ قرضہ براہ راست آپ کے تعلیم اداروں کو جمع کرایا جائے گا جس کی اطلاع آپ کو دے دی جائے گی
نمبر چھ
قرضے کی منظوری کے بعد امیدوار فارم پر کر کے جمع کروائے گا فارم میں اپنے سکول یا کالج یونیورسٹی کا نام لکھے گا
فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن کی طرف سے یہ رقم براہ راوست آپ کے کالج یا یونیورسٹی میں جمع کروائی جائے گی جس کی اطلاع آپ کو دی جائے گی
نمبر سات
فاروق قرضے حسنہ چھوٹے کاروبارکے لئے لوگوں کو قرضہ فراہم کرتی ہے

قرضے حسنہ کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار کاروبار شروع کرنے یا تعلیم کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیں
وہ نیچے دئیے گے نمبر پر رابطہ کریں یا اپنی مکمل انفارمیشن یعنی جس کام کے لئے آپ قرضہ لینا چاہتے ہیں اس کی مکمل انفارمیشن نیچے دی گئی ای میل پر بھیج دیں

جاوید USA 631-328-1786

عثمان USA 347- 615- 0521

ای میل www.FarooqFoundationHQ@gmail.com